گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) چھیڑ خا نی سے منع کر نے پربا اثر افراد کا ڈیرے میں گھس کر خواجہ سراؤں پر تشدد ،زخمی خواجہ سراء کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،گرجاکھ کے رہائشی خو اجہ سراؤں منی اور اس کے گرو پر چھیڑ چھا ڑ سے منع کر نے پر علا قہ کے با اثر شخص ما نی نے اپنے ساتھی کے ہمراہ ڈیرے میں گھس کر تشدد کیا اور فرار ہو گیا ، اہل علا قہ نے زخمی خواجہ سراء منی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے خواجہ سراء منی کا کہنا ہے کہ اسے اور اس کے گرو کو چھیڑ چھا ڑ سے منع کر نے پر علا قہ کے بااثر شخص ما نی بٹ ڈیرے میں گھس کر تشدد کا نشا نہ بنا یا ۔