سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) ڈسٹر کٹ کو آرڈنیشن آفیسر ڈاکٹر آصف طفیل نے گزشتہ روز ضلع کو نسل کے دفاتر کا دورہ کیااورمختلف محکمو ں کے حکام کو ہدایات کی کہ وہ فو ری طو ر پر ضلع کو نسل کے دفاتر کو خالی کر کے ا س کوضلع کو نسل کے حوالے کر یں ۔اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنرسیا لکوٹ ،ٹی ایم او ظفر قر یشی اورڈی او سی او بھی مو جو د تھے ۔