• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور،بجلی کی چوری روکنے اور ڈیفالٹرز سے ریکوری کیلئے کمیٹیاں تشکیل

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز کو جاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی کی چوری روکنے اورڈیفالٹرز سے ریکوری کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں اس حوالے سے ان کے ساتھ مکمل تعاون کیاجائے اوربجلی چوروں اورڈیفالٹر زکیخلاف بھرپورایکشن لیاجائے۔
تازہ ترین