گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)باسی کڑی پکوڑہ کھانے سے ایک ہی گھرکے4افرادکی حالت غیرہوگئی ،بوتالہ شرم سنگھ کے45سالہ منیراحمد کے گھر والوں نے گھرمیں بنی ہوئی کڑی پکوڑہ کھائی جس سے45سالہ منیراحمد ،42سالہ شمیم بی بی ، 20سالہ محمد ذیشان،22سالہ خدیجہ کی حالت غیرہوگئی جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔