• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،4سالہ بچہ بازیاب ،ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)2روز قبل گلی میں کھیلتے ہوئے اغواء ہونے والے 4سالہ بچے عون علی کو پولیس نے بحفاظت بازیاب کروا کر ملزم مختار احمدکو گرفتار کر لیا ،پولیس ذرائع کے مطابق مختار احمد نشے کاعادی ہے اور حاجی پارک کے علاقہ کا ہی رہائشی ہے ۔
تازہ ترین