گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سی آئی اے پولیس نے رہزنی ، ڈکیتی اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث اعظم عرف دیندارگروہ کے3ارکان گرفتار کرکے ان کےقبضے سے لاکھوں روپے نقدی،تین پسٹل ،پانچ موبائل فونز اوردرجنوں گولیاں برآمد کی ہیں۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں سرغنہمحمداعظم ،عمرحیات اورقیصرمحمودشامل ہیں ۔