• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،فورتھ شیڈول میں شامل شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ اراضی یعقوب کے رہائشی سے فورتھ شیڈول میں شامل شخص عامر کے خلاف بغیر اجازت غائب ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین