• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،بیٹے کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )تھانہ سٹی سٹی ڈسکہ کے علاقہ محمد پورہ میں بیٹے عمران نے لالچ میں آکروالدہ کو دھوکہ دے کر صرف دو مرے کا مکان اپنے نام منتقل کر والیا۔پولیس نے مدعیہ کلثوم کی رپورٹ پر اس کے بیٹے کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین