• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم ’رئیس ‘ کے 2 پوسٹر جاری

Shahrukh And Mahira Movie Raees Released 2 Poster
بالی وڈ کے کنگ خان نے سوشل میڈیا پر ’رئیس‘کے دو نئے پوسٹر جاری کردیے، جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر بھی ہے۔

شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک پوسٹر پر کیپشن لکھا ہے کہ ’’تو شمع ہے تو یاد رکھنا، میں بھی ہوں پروانہ‘‘۔

فلم ’رئیس‘ میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
تازہ ترین