• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،مالک مکان اور کرایہ دار کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سٹی پسرور کے علاقہ فیصل کالونی میں احمد علی نے اپنا مکان شہباز کو کرایہ پر دیا تھا لیکن اس بارے میں تھانہ میں اطلاع نہ کی تھی جس پر پولیس نے اسکے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین