سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) 20لٹر شراب بر آمد کرکے5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔۔تھانہ کینٹ پولیس نے گھنٹہ گھر چوک سے خالد سے3لیٹر شراب، بھیڈپلی سے حمزہ سے 5 لیٹر شراب، اگوکی پولیس نے قصبہ ڈوگرانوالہ سے معین سے10 لٹر شراب،شعیب سے پستول، سٹی پسرور پولیس نے ستراہ موڑ سے سلیمان سے2 لٹر شراب بر آمد کرکے ان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔