• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن کے3ریلوے سٹیشنوں کے ریسٹورینٹس کی نیلامی کا عمل مکمل

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ڈی ایس آفس ملتان میں ڈویژن کے تین سٹیشنوں کے ریسٹورینٹس کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے،جس کے مطابق کینٹ سٹیشن ملتان کا ریسٹورینٹ رانا اکرم کو 52لاکھ5ہزار 522روپے میں دیا گیا ہے،خانیوال سٹیشن کا ریسٹورنٹ حاجی اسحاق کو 25لاکھ اورسمہ سٹہ کا ریسٹورنٹ ڈیڑھ لاکھ روپے میں دیا گیا ہے،ریلوے انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ ٹھیکداروں کو ایک ماہ کے اندر اندر اپنا کام شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین