شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شیخوپورہ نے ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل میاں عثمان کے خلاف بعض الزامات کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے اسکی جواب طلبی کرلی ہے یہ تحقیقات یونین کونسل نمبر 71کالوکے کے چیئرمین سید شفقت حسین شاہ کی تحریری درخواست پر شروع کی گئی ہے ، دریں اثناء میاں عثمان نے ان الزامات کی تصدیق نہ کی ہے۔