• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی امن کمیٹی سیالکوٹ کی زیر اہتمام شانِ مصطفی ؐکانفرنس

سیالکوٹ‘اگوکی (نمائندہ جنگ‘نامہ نگار )ضلعی امن کمیٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام آج صبح ساڑھے دس بجے گلیکسی ہوٹل کشمیر روڈ سیالکوٹ میں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیرصدارت ” شانِ مصطفی ؐکانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
تازہ ترین