سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ میں رضیہ کو 5لاکھ، تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ دارہ آرئیاں میں4لاکھ پچاس ہزار روپے اور مدعی نعیم کو چار لاکھ آٹھ ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے ملزمان وقاص، علی رضا اور ملک عمران کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ،تاہم کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔