• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،نجی سکول کے ٹیچرکی 8سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ کی آبادی نین سکھ کے قریب ایک غیر رجسٹرڈ نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے ٹیچر نے زیادتی کی ناکام کوشش کی جہاں طالبہ نے شور مچا کر سکول سٹاف کو اکٹھا کرلیا طالبہ کے والد ظفر قریشی نے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کو بتایا ہے کہ میری بچی پڑھنے کیلئے سکول گئی تھی جہاں پر ٹیچر صغیر احمد نے اس سے زیادتی کی کوشش کی ۔
تازہ ترین