• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے ریڈ کر کے 4انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ،  ایس ایچ او وقار حسین اعوان نے ریڈ کر کے غلام حسین ، محمد آصف ، ریاست علی ، وغیرہ کو مختلف مقدمات سے گرفتار کر لیا، انسانی سمگلر عرصہ دراز سے انسانی سمگلنگ میں ملوث تھے۔
تازہ ترین