گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جوڈیشل مجسٹریٹ گوجرانوالہ نے مختلف مقدمات میں ملوث10ملزمان کی درخواست ضمانت منظوری کر لی ، 4ملزمان کی ضمانتیں خارج کر دی ہیں ، مختلف تھانوں میں درج مقدمات کے ملزمان نے چوری ، منشیات ، معمولی لڑائی جھگڑوں میں درخواست ضمانتیں دائر کر رکھی تھی جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ گوجرانوالہ نے 10ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔