شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالتی ریماکس پر وزراء پریس کانفرنس کرکےروزانہ بغلیں نہ بجائیں،بغلیں بجانے والے وزرا منہ چھپاتے پھریں گے۔
پاناما لیکس کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پانامالیکس کیس جنوری میں ہی ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس کیس پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین کیس ہے۔