شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)سیشن کورٹ نے قصبہ صفدر آباد کے دو دودھ فروشوں صغیر احمد اور غلام مصطفی کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی ہیں اور اس کے خلاف ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے کے مقدمہ کے بارے میں پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے یہ مقدمہ فوڈ انسپکٹر علی حسین ڈوگر کی رپورٹ پر درج کیا گیا تھا۔