• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین این پی سی آئی ایچ علامہ شعیب سے صوابی کے وفد کی ملاقات

پشاور( نیوز ڈیسک)چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی رجسٹرڈ خیبرپختونخوا علامہ محمد شعیب کے ساتھ ضلع صوابی کے این پی سی آئی ایچ کےایک وفد جسکی قیادت ارشاد خان کررہے تھے نے ملاقات کی، وفدکا کہنا تھا کہ ڈ سٹرکٹ کابینہ کا وقت ختم ہوچکا ہے لہذا نئے چیئرمین اور کابینہ کا اعلان کیا جائے صوبائی چیئرمین علامہ محمد شعیب نے انکو یقین دلایا کہ آئندہ ہفتہ کو نئے چیئرمین اور کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔
تازہ ترین