• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب ملتان نےواپڈا ہائوسنگ سکیم کرپشن 0کیس کی دستاویزات اعلیٰ حکام کو بھجوادیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)نیب ملتان نے واپڈا ہاوسنگ سکیم کرپشن کیس میں مرکزی ملزم کی ذاتی کرپشن بارے تفتیشی مراحل کی دستاویزات اعلیٰ حکام کو بھجوادی ہیں۔یا د رہے کہ نیب ملتان نے واپڈا ہاوسنگ سکیم کیس میں کرپشن کے علاوہ مرکزی ملزم سعید احمد خان کے خلاف ذاتی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جسمیں ابتک ہونیوالی پیش رفت اور ملزم کی مختلف مقامات پر موجود جائیداد کی تفصیلات اعلیٰ حکام کو بھجوادی ہیں ،مزید تفتیش یا سماعت کے آغاز کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔
تازہ ترین