• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ون ویلنگ کرتے 2نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پولیس نے پسرور روڈ اور چھچھر والی پل پر 2 نوجوانوں احتشام ، آفاق کو ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔
تازہ ترین