پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ اسلام آباد میں 5 اگست کی سیاسی حکمت عملی کا حصہ ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس کے نائب چیف آف اسٹاف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر اسٹیفن ملر کا کہنا ہے کہ بھارت روس سے تیل خرید کر یوکرین میں جاری جنگ میں روس کی مالی مدد کر رہا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 368 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مقتول کی34 سالہ بیوی سونیہ ہی اپنے 42 سالہ شوہر پرکاش کو قتل کروانے میں ملوث نکلی۔
بھارت نے انگلینڈ کو اوول میں ہونیوالے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں چھ رنز سے شکست دے کر اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی سیریز دو دو سے برابر کرلی۔ کھیل کے آخری روز انگلش ٹیم چار وکٹ پر رنز نہ بناسکی۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین پر ہوگا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن، پری پیڈ صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔
سید فیروز عالم شاہ نے کہا کہ اکاماتسو شوئیچی جیسے بصیرت افروز سفیروں کی موجودگی میں پاکستان اور جاپان کے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
ترجمان ریلویز کے مطابق ٹرین کی روانگی سے پہلے حفاظتی نگرانی کے لیے پائلٹ انجن بھیجا جاتا ہے
کریملن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی جوہری آبدوزوں کی پوزیشن تبدیلی کے حکم کے بعد پہلا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔
ڈرامہ سیریل ’رضیہ‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پاکستانی اداکارہ شہیرا جلیل الباسط نے اپنے آنے والے پروجیکٹس سے پردہ اُٹھا دیا۔
محل کی دیواروں پر درج نعرے اور گرافٹی جوں کے توں چھوڑ دی گئی ہیں
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے شوگر کو کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے اور خوراک اسے کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
روس کے علاقے کامچٹکا میں 29 جولائی کو آنے والے 8.8 شدت کے زلزلے نے جاپان، امریکا، چین اور روس کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کروا دی ہے۔
غلام مرتضیٰ جتوئی کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو جونیئر کی نئی پارٹی کو ویلکم کرتا ہوں۔
معروف امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 3 ہزار ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا ۔