ملتان میں طارق روڈ پرواقع نجی ہوٹل کی چھت سےگرکرایک شخص ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والاشخص جاپانی شہری ہے۔ لاش نشتراسپتال کےسردخانےمنتقل کر دی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے ہلاک ہونے والا جاپانی شہری ڈیرہ غازی خان میں ایک منصوبے پرکام کررہا تھا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ خودکشی ہےیاحادثہ،تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔