• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: جعلی چیک دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں جعلی چیک دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس نے نیو فرنیچر مارکیٹ میں کاروبار کے عوض سجاد حسین مغل کو 1لاکھ80ہزارروپے کے 2 جعلی چیک دینے پر سجاد احمد اور اس کے بیٹے خرم سجاد کیخلاف، فتح پور میں رفاقت کو کاروبار کے عوض 30لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر عاشر ندیم عباس کیخلاف جبکہ محلہ پاکستانی کے میر محمد ارسلان کو بیرون ملک بھیجنے کے عوض رقم لینے اور واپسی پر 3لاکھ90ہزارروپے کاجعلی چیک دینے پر محمد اقبال کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین