لاہور(ایم کےآرایم ایس رپورٹ)میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ آف نیوز پیپرز)،فیروزسنز لیباٹریز(پرائیویٹ لمیٹڈ)،سوسائٹی آف تھیراپیٹوٹیک اینڈ اینڈوسکوپی پاکستان STEP ِ،ایڈوانس معدہ وجگر سینٹر فار لیور ڈیزیز کے زیر اہتمام خصوصی پبلک ہیلتھ سیمینار بعنوان ’’ہیپاٹائٹس فری راولپنڈی‘‘کا انعقاد آج بروز اتوار 1 بجے دوپہر ،پی سی ہوٹل راولپنڈی میں کیا جا رہا ہے ۔سیمینار کے گیسٹس آف آنرمیں ن لیگی ایم این اے محمد حنیف عباسی،ملک ابرار احمد،ایم پی اےراجہ محمد حنیف،سابق ایم پی اےضیاء اللہ شاہ،کمشنر راولپنڈیعظمت محمود،میئرراولپنڈی سردار محمد نسیم ،چیف آپریٹنگ آفیسر پنجا ب ہیلتھ کیئرکمیشن ڈاکٹر محمد اجمل خاں،ڈپٹی کمشنر راولپنڈیطلعت محمود گوندل،ای ڈی او راولپنڈی ڈاکٹر فیاض ،چیئرمین پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید،چیئرمین ہلال احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الٰہی،چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ الائیڈہسپتال میڈیکل کالج راولپنڈی ڈاکٹر محمد اسلم ،ایم ڈی فیروز سنز عثمان وحید،ممبر بورڈ آف مینجمنٹ راولپنڈی میڈیکل کالج ،ینڈ الائیڈہسپتال خلیل احمد نون،ڈاکٹر ثاقب عباسی شامل ہونگے جبکہ ماہرین کا پینل میںپرنسپل واہ میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر وسیم الدین ،پروفیسر آف گیسٹروانٹرلوجی ،فوجی فائونڈیشن ہسپتال ڈاکٹر جنرل تصور حسین،پروفیسر آف گیسٹروانٹرلوجی،پمز اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر تاشفین آدم،پروفیسر آف گیسٹروانٹرلوجی ہولی فیملی ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ خار،ایم این اے زہرہ ود ود فاطمی شامل ہونگی۔سیمینار میںحرف آغاز پرنسپل اینڈ چیف ایگزیکٹو الائیڈ ہسپتال راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر پیش کرینگے جبکہ حرف تشکر فوکل پرسن فار کنٹرول اینڈ پریوینشن آف ہیپاٹائٹس ،ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر زاہد منہاس پیش کرینگے۔ سیمینار کے میزبان وموڈرئیٹر سینئرایڈیٹر ہیلتھ ایجوکیشن ،کرنٹ افیئرزوچیئر مین ایم کے آرایم ایس اینڈ چیئرمین ایم کے آرایم آرایم ایس،جنگ گروپ واصف ناگی ہونگے۔