• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن ملتان کے دو دفاتر کیلئے134نائب قاصد ہونے کے باوجودافسروںکو پریشانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کے دو دفتر کیلئے 134نائب قاصد ہونے کے باوجود آفیسران و سٹاف کو پریشانی کا سامنا ہے بتایا گیا ہے کہ ٹاونز کے خاتمے اور میونسپل کارپوریشن ملتان کے دوبارہ وجود میں آنے کے بعد ڈیپلائمنٹ پلان کے تحت 134نائب قاصدوں کی فوج سامنے آئی ہے مگر ممتاز آباد اور گلشن مارکیٹ کے دو دفاتر میں آفیسران و سٹاف پریشانی میں مبتلا ہے اور کام کے وقت نائب قاصد دفاتر سے غائب رہتے ہیں مزید معلوم ہوا ہے کہ میونسپل کارپوریشن میں 60بیلدار اور 17سینٹری ورکر بھی ڈیپلائمنٹ پلان کے بعد سامنے آئے ہیں۔
تازہ ترین