غلام مرتضیٰ جتوئی کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو جونیئر کی نئی پارٹی کو ویلکم کرتا ہوں۔
حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچ کا قتل ہو یا پنجابی کا قابل مذمت ہے، ہمارا لانگ مارچ نفرت پھیلانے والوں کے لیے پیغام تھا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پرواز کولکتہ میں ایندھن بھرنے کے لیے رکی تھی۔
ذرائع کے مطابق افغان عبوری وزیر خارجہ نے آج پاکستان کے سہ روزہ دورہ پر اسلام آباد آنا تھا۔
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو مضبوط بنانے کے لیے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ پاکستانی درآمدات 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز رہیں۔
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 10 میں سے 3 وفاقی جامعات اب تک کراچی میں آچکی ہیں، جبکہ حیدرآباد میں بھی 70 برس بعد یونیورسٹی قائم ہوچکی ہے، ہم مزید جامعات اس شہر میں لے کر آئیں گے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں ہمارا حصہ انتہائی کم ہے۔
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اپل نے بھارتی لیجنڈری گلوکار اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا۔
علی سیٹھی نے حال ہی میں اپنا نیا گانا برائڈ گروم Bridegroom ریلیز کیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کو حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال اور نقصانات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے ہفتے آنے والا ریکاڑ شدت کا زلزلہ اِس کی وجہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور ہدایت کار سنگیتا کی جھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے علیحدگی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔
یہ ایونٹ 2018ء سے منعقد ہو رہا ہے اور اس میں انسان اور ان کے پالتو کتے ایک ساتھ پیڈل بورڈنگ کرتے ہوئے ساحل پر دوڑ میں حصہ لیتے ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ نے 2022ء سے نان نفقہ ادا نہیں کیا، 3 برسوں سے آپ نے اپنے بچوں کو ایک روپیہ بھی نہیں دیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے شوہر کے کاروبار سے متعلق پوچھے سوال پر مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔