• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لیمن گراس ایک جھاڑی دار پودا ہے اس کے پتے عام طور پر قہوہ یا چائے میں استعمال ہوتے ہیں۔ قہوہ بناتے ہوئے چند پتے پانی میں ڈال دئیے جائیں تو اس کا مزہ دو بالا ہوجاتا ہے، ا کثر لوگ اسے چائے میں ملا کر پیتے ہیں تاکہ فلو، زکام اور بدہضمی سے نجات حاصل کرسکیں۔ اس سے کھانسی کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔لیمن گراس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہوتا اس کے علاوہ سرطان جیسے موذی مرض کے لئے بھی یہ مفید ہے۔ یخنی بناتے ہوئے اس کے چند پتے اس میں شامل کرنے سے اس کا مزہ دو چند ہوجاتا ہے۔
(امیر الیاس)
تازہ ترین