پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز آج ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 173 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 511 کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 975 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 82 ہزار 347 کی نچلی سطح پر بھی گیا۔