• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،اشتہاری کو پناہ اور فراری میں مدد کرنے والے کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) صدر ڈسکہ کے علاقہ موضع منڈیکی گورائیہ سے پولیس نے اشتہاری تنویر کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والے شخص مشتاق کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین