ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے ٹرانزیکشن ، ڈویلپمنٹ پلان ، لائیبلیٹز کوچیک کرنے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے، دو رکنی ٹیم کی سربراہی ڈائریکٹر رفیق احمد کر رہے ہیں ، خصوصی ٹیم نے ضلع ملتان ، لودہراں اور وہاڑی کے ضلعی افسران کو ڈویلپمنٹ پلان ، لائیبلیٹز سے متعلق پرفارمے فراہم کردیئے گئے ہیں ۔