• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،6نوعمرپتنگ بازوں کوایک،ایک ہزارروپےجرمانہ کرکے رہاکرنے کاحکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول جج سردار کمال الدین افضال نے نو عمر 6پتنگ بازوں کو ایک ، ایک ہزارروپے جرمانہ کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا ، پولیس نے اپنے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے 6پتنگ بازوں کو گرفتار کیا تھا جن کے قبضہ سے پولیس نے ڈور ، پتنگیں بر آمد کر کے انہیں گزشتہ روز عدالت میں پیش کروا دیا جہاں فاضل جج نے انہیں ایک ، ایک ہزار جرمانے کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
تازہ ترین