• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،کالعدم تنظیم کے 2کارکن خصوصی عدالت میں پیش

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کالعدم تنظیم کے 2کارکنوں آفتاب فاروقی اور شعیب کشمیری کوسی ٹی ڈی پولیس نے خصوصی عدالت پیش کروا دیا جہاں فاضل جج نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔
تازہ ترین