• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کا ورکرز کنونشن آج ہوگا

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کا ورکرز کنونشن آج ہوگا ، تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، ورکرز کنونشن جی ٹی روڈ پر مقامی میرج ہال میں دوپہر ایک بجے ہوگا جس میں ارکان قومی، صوبائی اسمبلی، بلدیاتی نمائندے اور مسلم لیگ ن کے کارکنان شرکت کریں گے۔
تازہ ترین