سرگودھا(نامہ نگار)میئر سرگودھا ملک اسلم نو ید نےانجمن تاجران کے دفتر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تا جر و ں کے ساتھ مل کر شہر کو خو ب صورت بنا ئیں گے۔ فر و ر ی کے پہلے ہفتے سے شہر میں تجا و ز ا ت کے خلا ف کارروائی شروع کر دی جا ئے گی اس سے قبل بینر ز آ ویز ا ں کر کے تجا و زات کے خلا ف تشہیر ی مہم چلا ئی جا ئے گی۔ تجا و ز ا ت کی بھر ما ر نے شہر کا حسن پا ما ل کر کے رکھ دیا ہے۔ تا جر اگر بھر پو ر تعاون کر یں تو شہر کی خو ب صورتی کو بحا ل کیا جا سکتا ہے۔ انہو ں نے تا جر و ں سےاپیل کی کہ وہ رضا کا ر ا نہ طو رپرتجاوزات ختم کردیں اور شہر کو خو ب صورت بنا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں تا کہ تجا و زات کی آ ڑ میں بھتہ وصو ل کر نے والو ں کا بھی محاسبہ کیا جا سکے۔انہوں نے بار شو ں کے دوران ہنگامی بنیا د و ں پر صفائی کی صورت کو بہتر بنا نے کے احکا ما ت بھی جا ری کئے۔