• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں ترقیاتی کاموں کی انسپکشن کیلئے کمیٹی تشکیل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کی ایم ایس ڈاکٹر مسز شہناز نسیم نے اس ہسپتال میں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی انسپکشن کیلئے ڈی ایم ایس ڈاکٹر خادم حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس کے ممبران میں محکمہ فنانس کا سب انجینئر محمد یٰسین اور سپر وائز رمحمد سعید شامل ہیں اس کمیٹی کی رپورٹ پر ایم ایس ترقیاتی کاموں کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کرے گی ۔
تازہ ترین