امریکا کی جانب سے ایران کی تین ایٹمی تنصیبات تباہ کیے جانے کے دعوے پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔
ایران کو اب امن قائم کرنا چاہیے، امن قائم نہ کرنے کی صورت میں مستقبل کے حملے بہت زیادہ شدید ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ کو امید ہے فضائی حملوں سے سفارتکاری کی راہ ہموار ہوگی: امریکی میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو اب جنگ کے خاتمے پر راضی ہوجانا چاہیے۔
ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران پر دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔
ایران کی جوہری تنصیب کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں، بلکہ یہ ایک آغاز ہے: محمد الفرح
فردو، ننطاز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی سفیر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو امریکی شہری اسرائیل سے نکلنا چاہتے ہیں ان کے لیے پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔
واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
دہشتگرد سیاحتی مقامات، ٹرانسپورٹ مراکز، مارکیٹوں، شاپنگ مالز اور سرکاری سہولیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
کسی بھی اسلامی یا عرب ملک کے خلاف صہیونی جارحیت کے سخت مخالف ہیں:ترجمان حوثی گروپ
دیکھنے ميں تو یہ ایک معمول کا بم دکھائی دیتا ہے لیکن ساڑھے تیرہ ٹن سے زيادہ وزنی یہ بم انڈر گراؤنڈ قلعوں کو تباہ کر سکتا ہے۔
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹگرام اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی مسلسل زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز رہا ہے کراچی کے علاقے ملیر کے قریب آج پھر زلزلہ آیا ہے۔
ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ آج زمیں دار کسانوں کی زمینیں چرا کر کہتا ہے کہ اس نے گاڑیاں خرید لیں ، یہ ظلم کی انتہا ہے۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں چینی کی قلت ہے، پاکستان میں قلت ہوئی تو قیمتیں اوپر جا سکتی ہیں۔