گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) خصوصی کمیٹی کی سربراہ اسسٹنٹ کمشنر نورش صبا ء نے مختلف زو نز کو چیک کیا جہا ں پر اکژ عملہ غا ئب ر ہا اور اس سلسے میں ا پنی تحر یری ر پو رٹ ڈپٹی کمشنر کو ارسال کی جس پر سخت ا یکشن لیتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر عا مر جا ن نے سالڈ ویسٹ کمپنی کے ٹھیکیدار زوہیب اینڈ کمپنی کے تما م سینٹری ورکرز کو سخت وارننگ جا ری کر تے ہو ئے ان کی حا ضر ی کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ۔