• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیڈا ایکٹ کےتحت کارروائی ملتان کے سینئر اساتذہ بچ گئے

ملتان (  سٹاف رپورٹر)  پنجاب حکومت کی ہدایت پر  پیڈا ایکٹ کے تحت ہونے والی حالیہ کارروائی میں ملتان کے سینئر اساتذہ بچ گئے ‘ بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اگلے مرحلے میں صوبے کے مختلف ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز کے 153سبجیکٹ سپیشلسٹ اور سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ کے خلاف انٹر میڈیٹ امتحانات کے ناقص نتائج کی بنا پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے‘ان اساتذہ کے گریڈ 17‘18‘19ہیں مگر ان میں ضلع ملتان کا کوئی بھی سینئر ٹیچر شامل نہیں ہے‘ اس پراساتذہ نے اظہار تشکر کیا ہے۔ 
تازہ ترین