• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: قابل اعتراض ویڈیو بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد گرفتار

سیالکوٹ(مانیٹر نگ سیل) سیالکوٹ میں سادہ لوح لڑکیوں سے شادی کر کے قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ  کے پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔۔ خاتون سمیت سات افراد پر مشتمل گروہ سادہ لوح لڑکیوں سے شادی کر کے قابل اعتراض ویڈیوز بناتا تھا۔ ۔  پولیس نے کارروائی کر کے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ خاتون سمیت مزید تین ساتھیوں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
تازہ ترین