• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشاب میں وکیل کی گرفتاری پر سرگودھا کے وکلا کی ہڑتال

سرگودھا (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سرگودھا نے خو شاب پولیس کے خلاف مکمل احتجا جی ہڑ تا ل کی اور وکلا ء عدالتو ں میں پیش نہ ہو ئے ۔ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن نے مقامی وکیل ملک ذیشا ن احمد اعوان کی گرفتار ی کی شد ید مذمت کی اور خو شاب پولیس کے خلا ف بار روم میں احتجا جی ریفرنس پیش کیا گیا۔
تازہ ترین