• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق ہفتہ کے روز سیالکوٹ کے علاقوں میں درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب58فیصد رہا اور16کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر14 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آج اتوارکے دن موسم صاف اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
تازہ ترین