• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،تیز رفتاری سےگاڑیاں چلانیوالے 4 ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) سٹی کے علاقہ جنرل بس اسٹینڈ سے پولیس نے تیز رفتاری سے کار چلانے والے ڈرائیور قیصر، پرانی کچہر ی سے غلام مرتضی، لاری اڈہ سے منصور اور پل نہر چیمہ ڈسکہ سے آصف کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین