سرگودھا(نامہ نگار)ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں زیر علا ج خا تو ن مریض کے اہل خانہ کی طر ف سے نر سوں اور پیر ا میڈیکل سٹاف کو تشد د کا نشا نہ بنا نے والے ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔ مقدمہ ڈپٹی میڈیکل سپر نٹنڈنٹ کی مد عیت میں تھا نہ فیکٹر ی ایر یا پولیس نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کر نے اور نر سو ں کو تشد د کا نشا نہ بنا نے کی دفعات کے تحت درج کیا۔