گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بارکےوکیل منظورقادربھنڈرکی قیادت میں وکلاءنےضلع کچہری میں پاک فوج کےحق میں کیمپ لگایا،پاک فوج کےمورال کو بلندکرنے کیلئے نعرےبھی لگائےگئے ،ایڈیشنل سیشن جج نے چیئرمین پیمرا کیخلاف وکیل کی درخواست سماعت کیلئےمنظورکرتے ہوئے مجاز اتھارٹی اورپولیس سے کمنٹس طلب کرلئے ۔کیمپ میں ناظم سہیل ، غٖفران چیمہ ، حافظ محمد عرفان ، چوہدری مظہرحسین ،منظور قادر بھنڈر ،شیخ محمد عرفان ،سردارسرفراز احمد خاں ،شہزاد ڈار ،نسیم حیدر، حافظ جمیل طاہر ،شیخ محمد عرفان شا مل تھے۔