• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) تھانہ بھکھی کے علاقہ غلام غوث نگر کے قریب دو ڈاکوؤں نے الفت رسول سے اس کی موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون جبکہ کھوکھر ٹاؤن میں چوروں نے ڈاکٹر ولی محمد کے گھر سے زیورات ، نقدی اور دیگر سامان چرالیا ، گھنگ روڈ پر چور عمران کی موٹر سائیکل لے گئے جبکہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پھولوں والہ چوک میں چور بلال نواز کی کار لےگئے۔
تازہ ترین