• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ اور گیپکو کے اہلکار ماہانہ بنیادوں پر جائنٹ ریڈنگ لینگے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ٹیوب ویلز اور سٹریٹ لائٹس کے بجلی کے بلز کی بر وقت ادائیگی اسی صورت میں ممکن ہو سکتی ہے۔ جب گیپکو کے بلز بمطابق میٹر ریڈنگ ہونگے۔ بوگس بلز کی ادائیگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور درست بلنگ کے لئے میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ اور گیپکو کے اہلکاران ماہانہ بنیادوں پر جائنٹ ریڈنگ لیا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارمئیر آف سیالکوٹ نے اپنے آفس میں ایک اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین