• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن میں ریلوے پھاٹکوں پر انڈر پاسز بنانے کے لئے رپورٹ طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف انجینئر ریلوے نے ملتان ڈویژن میں پھاٹکوں پر انڈر پاسز بنانے کے لئے ڈویژنل انجینئر سے رپورٹ طلب کرلی، ذرائع کے مطابق انڈر پاسز کی تعمیر رواں سال ہی شروع کردی جائے گی جس کے لئے سروے کئے جارہے ہیں۔
تازہ ترین